ایکسپریس نیوز کے سینئر کوآرڈینیٹر وسیم اکرم انتقال کر گئے۔

اعلان فوتگی 

ایکسپریس نیوز کے سینئر کواڈینیٹر وسیم اکرم آج اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے ۔۔وسیم اکرم انتہائی شفیق اور محبت کرنے والے دوست تھے ۔ وسیم اکرم بھائی نے بہت جلد ہمارا ساتھ چھوڑ دیا -اللہ تعالی وسیم اکرم کی مغفرت فرمائے اور اگلی منزل آسان فرمائیں۔ آمین


Post a Comment

0 Comments